قتل عام
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بلاامتیاز لوگوں کو جان سے مار ڈالنا، بڑے پیمانے پر خوں ریزی۔
اشتقاق
معانی مترادفات اسم نکرہ ١ - بلاامتیاز لوگوں کو جان سے مار ڈالنا، بڑے پیمانے پر خوں ریزی۔ قتل عمد (عربی)